Advertisement

حکومت کا پیش کردہ منی بجٹ مسترد

پی ڈی ایم نے حکومت کا پیش کردہ منی بجٹ مسترد کردیا۔

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ منی بجٹ آئی ایم ایف کے دباؤ اور ان کے شرائط پر پیش کیا گیا، منی بجٹ ملک اور عوام کیلئے تباہی کا نسخہ اور مہنگائی کاخطرناک سیلاب ثابت ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ منی بجٹ ملکی معیشت کو آئی ایم ایف کا غلام بنانے کا مستند دستاویز ہے، ثابت ہوگیا ہے کہ عمران خان پاکستانی عوام کا نہیں آئی ایم ایف کا نمائندہ ہے۔

عوام کو یقین ہوگیا ہے کہ عمران خان الیکٹیڈ نہیں سلیکٹیڈ وزیراعظم ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ

حافظ حمد اللہ نے کہا کہ ہر چیز پر ٹیکس لگ گیا اب صرف قبرستان میں قبر پر ٹیکس لگنا باقی ہے، الیکٹیڈ وزیراعظم اتنی بے دردی سے اپنے عوام کا استحصال نہیں کرسکتا۔

Advertisement

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا مزید کہنا تھا کہ عمران نیازی آئی ایم ایف کے سامنے سرینڈرہوکر ایمانداری کیساتھ ،ڈٹ کر لیٹ چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version