Advertisement

خوشی ہے 43 ہزار بریانی خور راہ راست پر آگئے، عالیہ حمزہ

لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی جیت کے باوجود پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت عالیہ حمزہ ملک نے ایک تنقیدی بیان جاری کیا۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مریم نواز اور شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے عالیہ حمزہ کا کہنا تھا کہ کیلبری باجی اور چاچو یہ شکر کا نہیں فکر کا مقام ہے۔

عالیہ حمزہ نے کہا کہ ‏ن لیگ کو ‎جنرل الیکشن کے تین سال بعد 42 ہزار 867 ووٹ کم پڑے، پیسے کی بے دریغ تقسیم اور پی ٹی آئی کو الیکشن سے آؤٹ کرانے کے باوجود ‏‎‎شیر پیچھے کی طرف بھاگ رہا ہے۔

عالیہ حمزہ نے مزید لکھا کہ خوشی ہے 43 ہزار بریانی خور راہ راست پر آگئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version