Advertisement

پی ایس ایل سیزن سیون، نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے پشاور زلمی کے شہر شہر ٹرائلز

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی کی سر گرمیاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل  پی ایس ایل فرنچائز پشاور کی جانب سے سے سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے خیبر پختونخوا کے بعد آزاد کشمیر میں بھی پشاور زلمی کی جانب سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔

مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم نے نوجوان کھلاڑیوں کے ٹرائلز لیے۔

 اس سے قبل پشاور زلمی صوابی جمرود اور پشاور میں بھی ٹرائلز کا انعقاد کر چکی ہے۔

 پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے پہلے پشاورزلمی ایمرجنگ کیٹیگری کے لیے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کر رہی ہے اور ساتھ ہی مستقبل کے لئے نوجوان کھلاڑیوں کا ڈیٹا بیس بھی تیار کیا جا رہا ہے ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  چھ دسمبر کو میر پور میں ٹرائلز کا انعقاد کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version