Advertisement

سندھ میں بچے اور بچیاں درندوں سے محفوظ نہیں، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں بچے اور بچیاں درندوں سے محفوظ نہیں۔

حلیم عادل شیخ نے عمر کوٹ میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعے پر اظہارِ افسوس کیا، ملزمان نے زیادتی کے بعد بچی کو تالاب میں پہینک دیا تھا۔

اپوزیشن لیڈر نے افسوسناک واقعے کا تاحال مقدمہ درج نہ ہونے پر اظہارِ مذمت کیا، ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں بچے اور بچیاں درندوں سے محفوظ نہیں، پی پی وہ جماعت ہے جس نے زیادتی کے مجرموں کو سزا کے بل کی مخالفت کی۔

انہوں نے کہا کہ سندھ میں وحشی درندوں کو پولیس شیلٹر حاصل ہے، گزشتہ دن سیہون میں پولیس افسر نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس اپنی ڈیوٹی کرنے کی بجائے جرائم پیشہ افراد کی غلامی میں مصروف ہے۔

Advertisement

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے متاثرہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا اور انصاف کی یقین دہانی بھی کروائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version