Advertisement

غیر حاضری پر عدالت کا ڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے جنوبی کو شوکاز نوٹس

سندھ ہائی کورٹ

غیرقانونی تعمیرات؛ کے ڈی اے، ایس بی سی اے اور ایس ایس پی ملیر سے جواب طلب

اولڈ ایریا میں غیر قانونی تعمیرات کا کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے جنوبی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

عدالت نے استفسارکیا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے جنوبی کہاں ہے؟ انھیں گزشتہ سماعت پرعدالت نے طلب کیا تھا۔

سندھ ہائی کورٹ نے غیرحاضری پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی۔

پروجیکٹ ڈائریکٹرکی عدم تعیناتی پرسندھ ہائی کورٹ کا اظہارِ برہمی

سندھ ہائی کورٹ میں ایک اورکیس لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ کے متاثرین کو متبادل جگہ دینے سے متعلق بھی سماعت ہوئی۔

Advertisement

عدالت نے کہا کہ ہمارے سامنے روزانہ ہی لیاری ایکسپریس وے متاثرین کی درخواستیں آرہی ہیں۔ پروجیکٹ ڈائریکٹرکی عدم تعیناتی پرسندھ ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا۔

حکومتی نمائندے نے عدالت کو ایک ہفتے میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی کی یقین دہانی کرادی جس کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے 18 جنوری کو نوٹیفکیشن کی کاپی طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version