Advertisement

کراچی: سڑک پر تیز دھار آلے سے خاتون کی ہلاکت

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں سیکٹر فائیو جے میں سڑک پر تیز دھار آلے کے پے در پے وار سے جوان خاتون ہلاک ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتولہ صبا اپنے ملازم کے ساتھ موٹر سائیکل پر کہیں جا رہی تھی، قتل کی واردات میں مقتولہ کا پڑوسی غضنفر ملوث ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان خاتون کو قتل کرنے کے بعد ملزم فرار ہوگیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کے بھائیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق مقتولہ اور ملزم کے  اہلِ خانہ میں پہلے بھی کچرا پھینکنے پر لڑائی جھگڑا ہوتا رہا ہے جبکہ ملزم غضنفر نشے کا بھی عادی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version