Advertisement

حرا مانی کا مداحوں کو عشق کرنے کا مشورہ لیکن کیوں؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کو کئی ہٹ پراجیکٹس دینے والی شوخ و چنچل اداکارہ حرا مانی نے مداحوں کو عشق کرنے کا مشورہ دے ڈالا۔

 سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق حرا مانی کا کہنا ہےکہ عشق کر کے دیکھو، آرٹسٹ بن جاؤ گے۔

حرا مانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک کلپ شیئر کیا جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھاکہ عشق بڑا آرٹسٹک ہوتا ہے، کرکے دیکھو آرٹسٹ بن جاؤ گے۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی اپنی خوش مزاجی کے باعث بہت مشہور ہیں۔

Advertisement

ان کی اس پوسٹ پر سینئر اداکارہ صبا فیصل نے حرا مانی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ہم سب آپ کو اچھی فطرت اور اخلاق کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version