Advertisement

پاکستان سیٹیزن پورٹل بنا اقلیتوں کی آواز

مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی شکایات اور حل سے متعلقہ اعداد و شمار جاری ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پچھلے تین سالوں میں مسیحی برادری کے 10,700 افراد پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹر ہوئے جن میں 1300 سے زائد خواتین بھی شامل ہیں، مجموعی طورپر 13,430 شکایات رپورٹ ہوئیں جن میں سے 95 فیصد نمٹائیں گئیں، حل شدہ شکایات کے تناظر میں 6664 افراد نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مجموعی طور پر پورٹل کی خدمات پر اظہار اطمینان کا تناسب 50 فیصد رہا، سب سے زیادہ 2366 شکایات بجلی و توانائی کے شعبہ سے متعلق موصول ہوئیں، میونسپل سروسز کی شکایات 2031 تھیں۔

رپورٹ کے مطابق مسیحی برادری صحت انصاف کارڈ کی سہولت پر 100 فیصد مطمئن ہے، مسیحی برادری کسان و زراعت سے 90 فیصد ،آڈیٹر جنرل سے 79 فیصد مطمئن ہے، اسٹیٹ لائف سے 75 فیصد اور نادرا سے 72 فیصد اطیمنان کا اظہار کیا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ تمام اقلیتی برادری کے 24,532 افراد پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹر ہو چکے ہیں جن کی 95 فیصد شکایات نمٹائیں جا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version