Advertisement

حیدرآباد: دودھ کی قیمت 10 روپے فی لیٹر اضافہ

کراچی

کراچی

حیدرآباد میں ڈیری مالکان کی جانب سے مہنگائی کے ستائےعوام پرایک اور بوجھ ڈال دیا گیا، دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ ڈیرئ فارمرز من مانی قیمتوں پر دودھ فروخت کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دودھ کی قیمت 120 روپےسے بڑھا کر 130 روپے کردی گئی ہے، قیمت میں اضافے پرعوام نے سخت پریشانی کا اظہار کیا ہے، دودھ کی سرکاری قیمت 100 روپے ہے اور 120 کا فروخت کیا جاررہا تھا۔

ریٹیلرز ملک ایسوسی ایشن رہنما ناصر گوری کا کہنا ہے کہ چارہ مہنگا ہونے کے باعث باڑہ مالکان نے دودھ کی قیمتمیں اضافی کیا ہے، باڑہ مالکان ہمیں دودھ فی لیٹر 120 روپے دے رہے ہیں، دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے دودھ کی غیرقانونی قیمت میں اضافے پر خاموشی اختیار کرلی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version