Advertisement

بلدیاتی انتخابات نے ثابت کردیا پچھلے الیکشن میں دھاندلی ہوئی، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات نے ثابت کردیا پچھلے الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔

کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وقت نے ثابت کردیا گزشتہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی، جے یو آئی پہلے بھی خیبرپختون خوا کی سب سے بڑی سیاسی قوت تھی اب بھی ہے۔

 مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خیبر پختون خوا نے اشارہ دے دیا طلوع سحرہوگا، کے پی کی عوام نے پیغام دیدیا یہ جعلی حکومت تھی اور ہے۔

انہوں نے کہا کہ جمیعت علمائے اسلام کے خلاف کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، کرپشن کی صرف باتیں کی گئیں، سیاستدانوں کو بدنام کرنے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہئے جب کہ پاکستان عمران خان سے بہتر چلانا جانتے ہیں۔

افغانستان کے حوالے سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے کہا کہ نے افغانستان کا سیاسی طور پر حل چاہتے ہیں، جب امریکا آج طالبان سے مذاکرات پر آمادہ ہو گیا تو ہم پر کیوں اعتراض ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور
ترقیاتی کاموں کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کی گئی، وزیر داخلہ سندھ
بلاول بھٹو کا کسانوں کے لیے انقلابی اقدام، 5 ہزار گندم کاشتکاروں میں نقد امدادی رقوم کی تقسیم
زبردست تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1945 پوائنٹس کا اضافہ
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version