چوروں نے قائد اعظم کو بھی نہ بخشا

وہاڑی: نئے پاکستان میں نامعلوم چوروں نے قائد اعظم کے مجسمے کو بھی نہ بخشا۔ ڈپٹی کمشنر دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چُرا لی گئی۔
ڈپٹی کمشنر دفتر میں جدید کیمروں اور سیکیورٹی انتظامات کے باوجود مجسمے کی عینک چوری کرلی گئی۔
ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں قائد اعظم کے مجسمے کو نقصان پہنچانا سیکیورٹی پر سوالیہ نشان ہے۔
شہریوں نے اتنی سیکیورٹی کے باوجود قائدِاعظم کے مجسمے سے عینک چوری ہونے پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
اس سے قبل بہاولپور سے لیجنڈری اولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند چوری ہوگئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

