حافظ آباد: چوریوں کا لامتناہی سلسلہ شروع

حافظ آباد میں چوری اور ڈکیتیوں کا لا متناہی سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نے سبزی فروش سے دن بھر کی جمع پونجی چھین لی، دلاور معذوری کے باعث لوڈر رکشہ پر سبزی اور پھل فروخت کرتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے پل چھنی کریم داد پر اسلحہ کے زور پر 18000 نقدی سے محروم کردیا، متاثرہ شخص زبان میں لکنت کے باعث معذور ہے۔
ذرائع کے مطابق تین روز قبل بھی اسی مقام پر 5 افراد کو لوٹ لیا گیا تھا، مقامی پولیس داد رسی کی بجائے فون پر تسلی دے کر ٹرخا دیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

