محمد عامر کی کراچی کنگز میں واپسی،انتظامیہ اور محمد عامر کے درمیان اختلافات حل ہو گئے؟

کراچی کنگز انتظامیہ اور محمد عامر کے درمیان اختلاف حل ہوگئے ہیں، معاملات حل کروانے میں کپتان بابراعظم اور عماد وسیم نے اہم کردار ادا کیا۔
تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے محمد عامر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے پرانے ساتھی ہیں اور اہم کھلاڑی ہیں ہم آپکو کہیں اور جانے نہیں دینگے۔
واضح رہے کہ محمد عامر کے اہلخانہ نے بھی اختلافات حل کرنے پر اصرار کیا تھا۔
اس سے قبل پی سی بی کی جانب سے پلیئر کیٹیگریز کی چھیڑ چھاڑ پر کراچی کنگز کے محمد عامر نے کیٹیگری میں تنزلی پر ریلیز کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

