Advertisement

بدعنوانی ایک ایسی لعنت ہے جو تمام برائیوں کی جڑ ہے ، جاوید اقبال

جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی ایک ایسی لعنت ہے جو تمام برائیوں کی جڑ ہے۔

 چیئرمین نیب جسٹس رہٹائرڈ جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی گزشتہ 4 سال کی  کارکردگی رپورٹ جاری کی گئی۔

 انہوں نے کہا کہ بدعنوانی ملک کی خوشحالی اور ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ، پاکستان میں دہشتگردی کے بعد بدعنوانی کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا جا رہا ہے۔

جاوید اقبال نے کہا کہ بدعنوانی ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے ، ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے ، نیب زیرو ٹالرنس اور خود احتسابی کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔

چیئرمین نیب جسٹس رہٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے 10 ہزار 297 انکوائریاں قانون کے مطابق شروع کیں ، اب تک 9 ہزار 260 انکوائریاں مکمل ہو چکی ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں : بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، جاوید اقبال

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version