Advertisement

گوگل : کترینہ اور وکی کو شادی سے قبل ہی میاں بیوی قرار دے دیا

گوگل پر کترینہ کیف کو ان کی شادی سے قبل ہی وکی کوشل کی شریک حیات قرار دیدیا گیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی جمعرات 9 دسمبر یعنی آج راجستھان میں ہوئی ہے۔

اس حوالے سے ایک پوسٹ میں گوگل نے وکی کوشل کا تمام بائیوڈیٹا دیتے ہوئے کترینہ کو سال 2021 میں ان کی بطور اہلیہ ظاہر کیا۔

مزید یہ کہ کترینہ کیف کے بائیوڈیٹا میں بھی گوگل پر  وکی کوشل کو ان کا شوہر قرار دیا  تھا۔

واضح رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی آج دوپہر میں راجستھان کے پر تعیش فورٹ سِکس سینسز میں شادی ہوئی جہاں یہ دونوں  شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

Advertisement

جبکہ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ولیمے کی تقریب ممبئی کے فائیو اسٹار ہوٹل تاج لینڈز اینڈ میں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version