ویرات ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے کی کپتانی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی کپتانی سے استعفیٰ دینے کے بعد بھارتی مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی ون ڈے انٹرنیشنل کی کپتانی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں روہیت شرما کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔
اس سے قبل روہیٹ شرما کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں وائس کپتان کی ذمے داری بھی روہیت شرماادا کریں گے۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے پہلے ہی ویرات کوہلی نے اعلان کیا تھا کہ وہ ورلڈکپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

