Advertisement

50 سال پہلے آبدوزہنگورنے بھارتی جہازکُکری کوسمندربرد کیا ، نیول چیف

نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے کہا کہ 50 سال پہلے آبدوزہنگورنے بھارتی جہازکُکری کوسمندربرد کیا۔

 ہنگور ڈے کی گولڈن جوبلی کےحوالے سے تقریب کا انعقاد ہوا جس میں نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آبدوزہنگور نےکرپان کومفلوج کرکےتارخ رقم کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ جنگ عظیم دوئم کے بعد آبدوزسے بحری جہاز تباہ کرنےکا پہلا واقعہ تھا ، نہ ہم یہ دن بھولے ہیں اور نہ ہی ہمارا دشمن بھول سکتا ہے۔

نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے کہا کہ واقعہ حربی تکنیکی مہارت کی بہترین مثال ہے ، یہ دن ہمیں ہنگورکےعملےکی بہادری،استقامت اورجذبےکی یاد دلاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی، وزیر داخلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کر دی گئی
حماس نے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا 
بلوچستان کو خوشحال بنا کر استحکام پاکستان کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے، صدرمملکت
وزیراعلیٰ بلوچستان نے11اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کردیا
حماس نےغزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی
Next Article
Exit mobile version