Advertisement

پاکپتن: تھانہ صدر کی حدود میں ڈکیتی کی واردات

ڈاکو

پاکپتن میں تھانہ صدر کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ۔ مسلح ڈاکو نمبر دار الطاف بلوچ کے گھر دیواریں پھلانگ کر گھس گئے، ڈاکوؤں نے خواتین کو یرغمال بنا کر 3 تولہ زیور، لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی گھریلو سامان لوٹ لیا۔

متاثرین کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں نے مذاہمت پر بد ترین تشدد کیا، اہلِ خانہ کے سر پھاڑ دیئے جبکہ دوران ڈکیتی ڈاکو فریج سے بریانی نکال کر کھاتے رہے پولیس روائتی انداز اپناتے ہوئے دیر سے پہنچی۔

متاثرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈی پی او فیصل مختار سے ڈاکوؤں کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version