Advertisement

غنا علی کی بیٹی کے عقیقے کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ غنا علی کی بیٹی کے عقیقے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ غنا علی نے اپنی بیٹی کا نام ’فائجہ عمیر‘ ہے جس کے عقیقے کی تصویر اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ اداکارہ غنا علی نے فوٹو ایند ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کو بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔

Advertisement

انسٹاگرام پر اداکارہ غنا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو ایموجی سے چھپایا ہوا تھا۔

اداکارہ غنا علی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ جس لمحے بچے کی پیدائش ہوتی ہے اسی لمحے ماں بھی پیدا ہوتی ہے۔

انہوں نے لکھا تھا کہ ہماری لیے خوشی کا لمحہ آخرکار آہی گیا، یہ ہم دونوں کے لیے بہترین لمحہ ہے، بیٹی ایک بہترین تحفہ ہے جس کی نعمت سے ہمیں نوازا گیا ہے۔

واضح رہے کہ غنا علی نے رواں برس 17 مئی کو شادی کی تھی، جس کے چار ماہ بعد 27 ستمبر کو اداکارہ نے سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے تصدیق کی تھی کہ وہ امید سے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
ایشیا کپ؛ اگر شعیب ملک ٹیم میں ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، اہلیہ ثنا جاوید
ایشیا کپ فائنل: تابش ہاشمی کا پاک بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version