مایا علی کی ویڈیو مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہیں۔
اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید چاند لگا رہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرینگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید چاند لگا رہا ہے۔
واضح رہے اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News