Advertisement

خلا سے زمین کی جانب ایک بار پھر خطرہ بڑھنے لگا

ناسا کے سائنس دانوں کے مطابق فرانس کے ایفل ٹاور سے بھی بڑا سیارچہ تیزی سے زمین جانب بڑھ رہا ہے جس کے بارے میں کہاجارہا ہے کہ یہ زمین کے لئے بڑا خطرہ ثابت ہو سکتا ہے

سائنسدانوں کا مزید کہنا ہے کہ یہ سیارچہ اس ہفتے کے آخر تک زمین کے بہت نزدیک پہنچنے گا یا اس کے نہایت قریب سے گزرے گا۔

 ناسا جو کہ امریکہ خلائی ادارہ ہے اس کے مطابق یہ سیارچہ 11دسمبر کو زمین کے مدار سے گزرے گا ۔اس کا حجم 330میٹر سے زیادہ ہے اور یہ تقریباً 3.9 ملین کلومیٹر کے فاصلے سے زمین کے قریب سے گزرے گا۔

دیکھا جائے تو اس سے زمین کو اس وقت کوئی خطرہ نہیں ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق یہ سیارچہ ہر دس سال بعد زمین کے مدار کے نہایت قریب سے گزرتا ہے تاہم یہ پہلی بار 1982 میں نظر آیا تھا، جبکہ سورج کے گرد اس کا 1.82 سالہ مدار اسے تقریباً ہر دس سال بعد زمین کے قریب لے آتا ہے۔

Advertisement

ناسا کے مطابق یہ جس فاصلے سے زمین کے قریب سے گزرے گا وہ بھی ایک محفوظ فاصلہ ہے اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ چاند زمین سے جتنی دوری پر ہے یہ سارچہ اس سے دس گناہ زیادہ دوری پر اپنے مدار میں چکر کاٹ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version