بورے والا: چار افراد ملبے تلے دب گئے

بورے والا میں چار افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بورے والا کے نواحی گاؤں 513 ای بی میں افسوک ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں 70 فٹ گہرے کنویں میں کام کے دوران چار افراد ملبے تلے دب گئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گہرے کنویں میں ملبے تلے دبے افراد کے اوپر ٹریکٹر ٹرالی بھی گر گئی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ٹریکٹر ٹرالی اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق 20 سے زائد ریسکیو اہلکار اور چار گاڑیاں امدادی کارروائیوں میں جاری ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

