Advertisement

اسٹرائیکر سیباسٹین ہیلر نے فٹ بال لیگ کی تاریخ بدل دی

آئیوری کوسٹ کے اسٹرائیکر سیباسٹین ہیلر نے چمپئین لیگ کے تمام گروپ میچز میں گول اسکور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔

اسٹرائیکر نے چمپئین لیگ گروپ سی کے میچ میں اسپورٹنگ لزبن کے خلاف میچ میں پینلٹی پر گول اسکور کر کے یہ اعزازحاصل کیا، ان کی ٹیم نے اس میچ میں لزبن کو 2-4  سے شکست دی تھی۔

لیگ کے تمام گروپ میچز میں اسکور کرنے کا یہ منفرد ریکارڈ عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے پاس ہے جنہوں نے یہ کارنامہ ریال میڈرڈ کی جانب سے 18-2017  کے سیزن میں انجام دیا تھا۔

آئیوری کوسٹ کے سیباسٹین چمپئین لیگ کے موجودہ سیزن میں 10 گول اسکور کر چکے ہیں ، کرسٹیانو رونالڈو وہ واحد فٹ بالر ہیں جنہوں نے 16-2015 کے سیزن میں 11 گول کے ساتھ اپنی برتری کو ابھی بھی قائم کر رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version