Advertisement

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کاقائداعظم بزنس پارک شیخوپورہ کا دورہ

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا نے قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میاں اسلم اقبال نے قائداعظم بزنس پارک، سنٹروے بزنس اسکوائر اور موٹر وے انٹر چینج کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

سیکرٹری صنعت و تجارت ڈاکٹر واصف خورشید بھی ان کے ہمراہ تھے۔

صوبائی وزیر نے  قائداعظم بزنس پارک کے ترقیاتی کام تیزی رفتاری مکمل کر نے ہدایت دی۔

ان کا کہنا تھا کہ سنٹروے بزنس اسکوائر کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے،ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Advertisement

صوبائی وزیر صنعت و تجارت کا کہنا تھا کہ قائداعظم بزنس پارک سے علاقے میں صنعتی و معاشی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی،صنعتی مراکز میں عالمی معیار کے انفراسٹرکچر کی فراہمی سے سرمایہ کار پنجاب کو ترجیحی دے رہے ہیں۔

میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ اربوں روپے کی نئی سرمایہ کاری حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کی مرہون منت ہے۔

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال  کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے خصوصی اقتصادی زونز کو سرمایہ کاروں کی پہلی ترجیح بنایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version