Advertisement

سارہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

انسٹاگرام پر س پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

حال ہی میں والدین کا درجہ حاصل کرنے والی شوبز کی معروف جوڑی اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کی ایک بیٹی ہے۔

یاد رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں 8 اکتوبر کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے عالیانہ فلک رکھا ہے۔

Advertisement

واضح رہے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس  آ جاتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version