Advertisement

کیا انڈا سردیوں میں روزمرہ خوراک کا حصہ ہونا چاہیے؟

ویسے تو سب جانتے ہیں کہ انڈا مکمل غذا ہے لیکن اس حوالے سے ماہرین نے بھی کچھ اہم باتیں بتا دی۔

ماہرین کے مطابق  انڈے پروٹین  سے بھرپور اور ان غذائی اجزا پر مشتمل ہوتے ہیں جو وزن میں کمی لانے اور جسمانی مسلز (پٹھوں) کی تعمیر کے ساتھ انھیں مضبوط بناتا ہے۔

ماہرین نے مشورہ دیا کہ غذا کے مطابق سردیوں میں انڈے آپ کی روزمرہ خوراک کا لازمی حصہ  ہونا چاہیے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں ایسے اجزا پائے جاتے ہیں جو کہ قوت مدافعت کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

ماہرین نے مزید کہا کہ یہ ایک مکمل اور جسمانی قوت فراہم کرنے والی غذا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ ایک انڈا آپکو سات گرام صحت بخش پروٹین اور پانچ گرام فائدے مند چکنائی فراہم کرتا ہے۔

علاوہ ازیں اس میں فولاد، کیروٹائینائیڈز، وٹامن اے، فولیٹ، وٹامن بی فائیو، وٹامن بی 12، فاسفورس، سلینیئم اور کچھ مقدار میں وٹامن ڈی، ای، کے، بی 6، کیلشیئم اور زنک بھی ہوتا ہے۔

سردیوں میں انڈوں کے استعمال سے یہ جسم کو گرم رکھتا ہے، اس میں ایسی مفید چکنائی موجود ہوتی ہے جوکہ سیل کی بناوٹ، اعضا کو محفوظ بنانے کے حوالے سے کارآمد ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ انڈے وٹامن ڈی حاصل کرنے کا بھی ایک اہم ماخذ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version