Advertisement

امریکی صدر اور روسی صدر کل ویڈیو کال پر براہ راست بات چیت کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کل منگل سات دسمبر کو ویڈیو کال پر براہ راست بات چیت کریں گے۔

کریملن کے مطابق، دونوں رہنما یوکرین کی کشیدہ صورتحال پر بات چیت کے لیے تیار ہیں، اور بات چیت کا دورانیہ طویل ہوگا۔

اس بات چیت کے دوران روس اورامریکی صدر کے درمیان افغانستان، یوکرین ، کے مسائل کے علاوہ دیگر موضوعات میں اسٹریٹجک استحکام، سائبر اور علاقائی اموربھی شامل ہیں۔

 دوسری جانب ماسکو حکومت کا کہنا ہے کہ ویڈیو کال کے دوران دوطرفہ تعلقات اور جون میں جنیوا سربراہی اجلاس میں طے ہونے والے معاہدوں پر عملدرآمد کے بارے میں بھی بات کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version