Advertisement

راشد خان کا ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار

افغانستان کے معروف لیگ اسپنر راشد خان نے ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ویڈیو پیغام میں راشد خان نےکہا کہ وہ لاہور قلندرز کا دوبارہ حصہ بننے پر پرجوش ہیں، گزشتہ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے اور سب کے ساتھ کھیلنے کا بہت مزہ آیا، اب ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل میں کھیلنے کا منتظر ہوں۔

انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز فیملی کا حصہ بننے کے لیے پی ایس ایل میچز شروع ہونے کا انتظار کررہا ہوں، پی ایس ایل میں کھیل کرمجھے بہت محبت اور اسپورٹ ملی تھی جس کا میں مشکور ہوں۔

راشد خان نے ساتھی پلئیرز اور فینز کو مخاطب کرتے ہوئے پی ایس ایل 7 میں جلد ملاقات کا عندیہ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version