حرا مانی کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
حرا مانی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو موسم انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ حرا مانی کا کہنا تھا کہ عشق کر کے دیکھو، آرٹسٹ بن جاؤ گے۔
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک کلپ شیئر کیا جس کے کیپشن میں لکھا کہ عشق بڑا آرٹسٹک ہوتا ہے، کرکے دیکھو آرٹسٹ بن جاؤ گے۔
اس پوسٹ پر سینئر اداکارہ صبا فیصل نے حرا مانی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ہم سب آپ کو اچھی فطرت اور اخلاق کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News