Advertisement

’جماعت اسلامی کرپشن کے خلاف ہے لیکن زرداری کے ساتھ بیٹھی ہے‘

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ جماعت اسلامی کرپشن کے خلاف ہے لیکن زرداری کے ساتھ بیٹھی ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری نوڈیرو میں ہی بیٹھے رہیں گے، سندھ بھی ان کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔

علی محمد خان نے کہا کہ جماعت اسلامی کرپشن کے خلاف ہے لیکن زرداری کے ساتھ بیٹھی ہے۔

انکا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کو عمران خان کے ساتھ بیٹھنا چاہیے لیکن زرداری کے ساتھ بیٹھی ہے، عمران خان کو سپریم کورٹ نے صادق وامین قرار دیا۔

وزیر مملکت نے کہا کہ ضروری نہیں ایکسپورٹ بڑھنے سے تجارتی خسارہ کم ہو، آئندہ 3 سے 4 ماہ میں مہنگائی میں کمی آئے گی، مہنگائی ہے حکومت اس سے انکاری نہیں۔

Advertisement

علی محمد خان نے مزید کہا کہ پاکستان میں پہلی بار کسان کو فصل کی اچھی قیمت ملی، عام آدمی کو گھی، آٹے میں سبسڈی دے رہے ہیں، افراط زر کا دباؤ عالمی رجحان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version