Advertisement

کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی

سردی

 کل سے کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ نے کل سے کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاکہ یہ شدت 16 جنوری تک برقرار رہ سکتی ہے۔

کراچی سے بارش برسانے والا سسٹم نکل چکا ہے اور اب مطلع صاف ہے۔

بارش کے بعد کراچی کا فضائی معیار بہتر ہوگیا

موسم سرما کی بارش کے بعد کراچی کا فضائی معیار بہتر ہوگیا ہے۔

Advertisement

ایئر کوالٹی انڈیکس نے آج کراچی کا فضائی معیار صحت مند قرار دے دیا ، شہر قائد کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار نہ ہونے کے برابر ہے۔

آج کراچی میں آلودہ زرات کی مقدار 37 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کی درجہ بندی

ایئرکوالٹی انڈیکس کی درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضرِ صحت ہے۔

201 سے 300 درجے تک کی آلودگی انتہائی مضرِ صحت ہوتی ہے جبکہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

Advertisement

کراچی سے بارش برسانے والا سسٹم رخصت ہوگیا

کراچی سے بارش برسانے والا سسٹم نکل چکا ہے اور اب مطلع صاف ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا  جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

 کراچی میں آج سے سائبرین ہوائیں چلیں گی اور سردی کی شدت میں اضافہ بھی ممکن ہے۔

واضح رہے کہ سردی کی لہر 16 جنوری تک جاری رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
Next Article
Exit mobile version