ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بیسٹ بولنگ فگر کس بولر کی ہے؟

نائیجیریا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرپیٹر آہو نے ٹی ٹوئنٹی میں بیسٹ بولنگ فگر کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کے فاسٹ بولر نے سیرا لیون کے خلاف صرف 5 رنز کے عوض 6 شکار کیے جوکہ ٹی ٹوئنٹی میں بیسٹ بولنگ فگر ہے۔
ایسوسی ایٹ باؤلر کی طرف سے اسٹمپ پر حملہ کیا اور 6 وکٹیں حاصل کیں ،ان میں سے چار وکٹیں انہوں نے پہلی آٹھ گیندوں پر نئی گیند سے حاصل کیں ۔
آخری وقت میں پیٹر آہو نے مزید دو وکٹیں لے کر نائیجیریا کو 19 رنز سے فتح دلائی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

