Advertisement

محمد وسیم جونیئر ایمرجنگ کرکٹر اورصاحبزادہ فرحان ڈومیسٹک کرکٹر آف دی ایئر قرار

محمد وسیم جونیئر ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے ہیں جبکہ صاحبزادہ فرحان ڈومیسٹک کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محمد وسیم جونیئر کا کہنا تھا کہ مشکل حالات میں حوصلہ افزائی کرنے پر اپنے دوستوں اور اہلخانہ کا مشکور ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دینے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کا شکر گزار رہوں گا۔

محمد وسیم کا مزید کہنا تھا کہ اب تینوں طرز کی کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کو ہدف بنارکھا ہے۔

صاحبزادہ فرحان ڈومیسٹک کرکٹر آف دی ایئر قرار  پائے،ا نہوں نے پاکستان کپ، نیشنل ٹی ٹوئنٹی اور قائداعظم ٹرافی میں مجموعی طور پر 1869 رنز بنائےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version