Advertisement

ثنا فخر کی بولڈ تصاویر وائرل، اداکارہ شدید تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا فخر کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر سوشل میڈیا صارفین شدید غصہ میں نظر آ رہے ہیں۔

 پاکستانی فلموں اور ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویدیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپمنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی۔

Advertisement

  اس سے قبل اداکارہ ثنا فخر نے تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا تھا۔

 اداکارہ ثنا فخر شوہر کے ساتھ رومانوی تصاویر پر تنقید کرنے والوں پر سخت نالاں نظر آئیں تھیں۔

تاہم ثنا فخر نے تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی زندگی میں نفرت کرنے والے افراد کی کوئی جگہ نہیں۔

اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھ تھا کہ ’آپ سب کے کمنٹس کرنے پر تہہ دل سے مشکور ہوں۔‘

واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version