Advertisement

زرنش خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ زرنش خان نے نے شادی کے متعلق اپنی رائے اور اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا جس کی وجہ سے انہیں اب سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 یاد رہے کہ حال ہی میں اپنے ایک بیان میں اداکارہ نے جلدی شادی کرنے کے حق میں بات کی تھی۔

 اداکارہ زرنش خان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ میری شادی 17 سال کی عمر میں ہوئی تھی اور میں چاہتی ہوں کہ والدین اپنے بچوں کی شادیاں کرنے میں تاخیر نا کریں۔

تاہم سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کے لیے اداکارہ نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا میں سمجھتی ہو کے جلدی شادی کر کے آپ جلدی ماحول میں ڈھل جاتے ہیں اور یہ میں سمجھتی ہو اس ہی طرح ہر انسان کو اپنی مرضی سے فیصلا کرنے کا پورا اختیار ہے۔

جلدی شادی کرنے کے متعلق بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا تھا کہ چھوٹی عمر میں شادی کرنے سے نئے رشتوں کو سمجھنے اور قبول کرنے میں بہت آسانی ہوجاتی ہے۔

Advertisement

اداکارہ زرنش نے اپنے شوہر کی حوصلہ افزائی سے  شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور اب ایک مقبول اداکارہ کے طور پر اپنا لوہا منوا چکی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ زرنش خان کی سترہ سال کی عمر میں شادی ہو گئی تھی اور وہ پاکستان سے دبئی منتقل ہو گئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version