Advertisement

حلیم عادل شیخ کا وزیر داخلہ شیخ رشید کو خط

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو خط لکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ نے خط میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کیا۔

حلیم عادل شیخ نے اپنے خط میں لکھا کہ پولیس افسر ڈاکٹر رضوان کی جرائم پیشہ افراد سے متعلق رپورٹ پر جے آئی ٹی بنائی جائے۔

انہوں نے لکھا کہ ڈاکٹررضوان نے رپورٹ میں بااثرشخصیات اور سعید غنی کے کزن سے متعلق انکشافات کئے، رپورٹ میں چنیسر گوٹھ، محمود آباد میں منشیات فروشی کا معاملہ اٹھایا۔

خط میں حلیم عادل شیخ نے لکھا کہ مذکورہ رپورٹ کو حکومت سندھ کے اعلیٰ حکام نے التواء میں رکھا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version