Advertisement

اسلام آباد یونائیٹڈ میں بڑی تبدیلی،پال اسٹری لنگ کی جگہ کونسا کھلاڑی اسکواڈ میں شامل؟

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹد کے بیٹسمین پال اسٹری لنگ کی جگہ لیام ڈوسن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

تبدیلی کی منظوری ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے دی ہے، جس کے سربراہ ذاکر خان ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنزہیں، اور اس میں ندیم خان ڈائریکٹر  ہائی پرفارمنس اور سمیر کھوسہ شامل ہیں۔

یاد رہے کہ پال اسٹری لنگ  نے پشاور زلمی کے خلاف  25 گیندوں پر 57 رنز کی اننگ کھیلی تھی اور اسی بنا پر انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version