Advertisement

بگ بیش لیگ،ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے فائنل میں جگہ بنا لی

بگ بیش لیگ کے پہلے پلے آف میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے سڈنی ٹھنڈرز کو 6 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ااور مقررہ 20 اوورز میں   6 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائےاور  سڈنی ٹھنڈرز کو جیت کے لئے  185 رنز کا ہدف دیا۔

ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی جانب سے ایان کوک بین نے 65 رنز کی اننگ کھیلی،میتھیو شارٹ 39،الیکس کیری 23 اور جوناتھن ویلس نے 18 رنز بنائے۔

سڈنی ٹھنڈرز کی جانب سے گرندر سندھو اور تنویر سانگھا نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ نیتھن اینڈریو اور جیسن سانگھا نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

ہدف کے تعاقب میں سڈنی ٹھنڈرز   مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنا سکی۔

Advertisement

سڈنی ٹھنڈرز کی جانب سے  جیسن سانگھا 61 رنز بنا کر ٹاب اسکورر رہے،الیکس روس 56 جبکہ کپتان عثمان خواجہ نے 23 رنز بنائے۔

ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی جانب سے  ہیری کونوے اور پیٹر سڈل نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ میتھیو شارٹ نے 1 شکار کیا۔

ایان کوکبین کو 65 رنز کی اننگ کھیلنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version