اقراء عزیز کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل اقراء عزیز کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
ان تصاویر پر تاحال لاکھوں لائیکس آچکے ہیں اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل اقراء عزیز نے اپنے آفیشل اکؤنٹ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویرمیں اداکارہ مختلف لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔
گزشتہ دنوں اقراء عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ تصاویر شئیر کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اقراء عزیز کے ہمراہ سیلفی میں ان کا بیٹا کبیر خان بھی موجود تھا۔
اقراء عزیز نے اس پوسٹ کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ میرے بیٹے نے سیلفی لے لی۔
واضح رہے کہ اقراء عزیزاور یاسر حسین کی خوبصورت جوڑی 28 دسمبر 2019 کو شادی کے بندھن میں بندھ گئی تھی اور اب ان کا ایک بیٹا کبیر حسین بھی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

