Advertisement

کنول آفتاب کی شادی میں گورنر پنجاب کی شرکت

ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر گزشتہ روز سے اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کر رہے ہیں۔

ٹک ٹاکر کنول آفتاب اور  ذوالقرنین سکندر کی شادی میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بھی شرکت کی جس کی تصویر کنول نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چوہدری محمد سرور ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو اُن کی شادی کا تحفہ دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والی کنول آفتاب ناصرف ایک ٹک ٹاک اسٹار ہیں بلکہ وہ گزشتہ کچھ سالوں سے ایک نجی ویب چینل پر میزبانی کے فرائض بھی سرانجام دے رہی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس جوڑی کا گزشتہ سال، اپریل کے آغاز میں دھوم دھام سے نکاح ہوا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version