Advertisement

حریم شاہ اور صندل خٹک کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر صندل خٹک نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو  شیئر کی ہے۔

صندل خٹک کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم اور صندل  ڈانس کر رہی ہیں۔

انسٹاگرام پر صندل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے دونوں ایک جیسے لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

گزشتہ دنوں بھی اداکارہ حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا  کہ اداکارہ حریم اور صندل ایک گاڑی میں موجود ہیں اور ڈانس کر رہی ہیں۔

 تاہم ویڈیو کے شیئر ہونے کے بعد حریم اور صندل خٹک کو سو شل میڈیا صارفین کی جانب سےسخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement

Advertisement

اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی ویڈیو  میں ٹک ٹاکر صندل خٹک کو بیک وقت ایک دوسرے کا بوسہ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 ویڈیو میں دیکھا گیا کہ حریم اور صندل خٹک پیٹ کے بل لیٹی ہوئی ہیں اور دونوں ٹک ٹاک بنارہی ہیں۔

Advertisement

تاہم دونوں ٹک ٹاکر انڈین گانے کتنا انوکھا بندھن ہے یہ گانا شروع کردیتی ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک دوسرے کے لبوں پر بوسہ کرتی ہیں۔

یاد رہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اس کے علاوہ ر حریم شاہ نے اپنی محبت کے ساتھ ایک اور سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایک تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

پیپلز پارٹی رہنما سے شادی کا دعویٰ کرنے والی حریم شاہ نے آج  ایک بار پھر اپنی محبت کے ساتھ سیلفی شیئر کردی جس پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر اور ویڈیو حریم شاہ کو ایک شخص کے ساتھ بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے، دونوں بے حد خوش نظر آرہے ہیں۔

اداکارہ حریما شاہ انستاگرام پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی روز مرہ کی زندگی سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ یہ میرے پیارے بادشاہ ہیں۔

Advertisement

تاہم ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اس شخص کے بارے میں کوئی معلومات شیئر نہیں کی اور نہ ہی یہ بتایا کہ اُن کا اس شخص سے کیا تعلق ہے۔

اس سے قبل بھی حریم شاہ نے اسی شخص کے ساتھ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنی زندگی قرار دیا تھا۔

حریم شاہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر اور نے سوشل میڈیا صارفین کے دماغ میں کئی سوال جنم لے لیے ہیں کہ آخر یہ شخص کون ہے جسے حریم شاہ نے اپنی زندگی اور بادشاہ قرار دے دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version