Advertisement

پاکستان فٹبال فیڈریشن کا ہیڈ آفس سرکاری دفتر میں تبدیل

 پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں اور لکھا کہ کل کا فیفا ہاؤس، آج کا گورنمنٹ آفس۔

ہارون ملک نے یہ بھی لکھا کہ معاملے پر حکومت کے فوری ایکشن کی ضرورت ہے۔

انہوں نے پوچھا کہ حکومت نے نومبر میں فیفا ہاس کا قبضہ لیا، پی ایف ایف کو حوالگی میں تاخیر کیوں؟

ہارون ملک کی شیئر کردہ تصاویر میں فیفا آفس میں ریونیو افسران کی تختیاں لگی ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ فیفا ہاس پر گزشتہ سال مارچ میں اشفاق گروپ نے قبضہ کیا تھا، اشفاق گروپ کے قبضے کے بعد فیفا نے دفاتر کی واپسی تک پاکستان کی رکنیت معطل کر دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version