Advertisement

احتجاج سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق ہے، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان نےکہا ہے کہ احتجاج سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق ہے۔

پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ جماعت اسلامی کا کراچی کے مختلف مقامات پر دھرنے کا اعلان پی ایس ایل کے دوران سمجھ سے بالاتر ہے۔

خرم شیر زمان نے کہا کہ کراچی کے عوام کے حقوق مانگنے والے خود شہریوں کو پریشان کرنا چاہتے ہیں۔

پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ موجودہ جاری پی ایس ایل کی وجہ سے دنیا کی نظریں اس وقت پاکستان پر ہیں، مشورہ ہے کہ جماعت اسلامی اپنے دھرنے پی ایس ایل کے بعد چمکائے۔

خرم شیر زمان نےکہا کہ احتجاج سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق ہے لیکن شہریوں کو پریشان کرکے جماعت اسلامی کونسا بااختیار نظام مانگ رہی ہے؟ سمجھتے ہیں عوام کو سڑکوں پر پریشان کرنا جمہوریت کے نام پر ظلم ہے۔

Advertisement

پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کے سربراہان سے درخواست کریں گے فیصلے پر نظرِ ثانی کریں، سیاسی جماعتیں شہر میں فلفور پی ایس ایل کی وجہ سے دھرنے اور مظاہروں سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version