Advertisement

افغان قیادت کون سی ہوگی یہ فیصلہ کرنا افغان عوام کا حق ہے، اسد قیصر

اسد-قیصر

اسد قیصر

اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغان قیادت کون سی ہوگی یہ فیصلہ کرنا افغان عوام کا حق ہے۔

 اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے افغانستان کے مسائل پر کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس خطے کا سب سے مشکل مرحلہ افغانستان میں جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ نے اپنی آزادی حاصل کرلی ، افغان قیادت کون سی ہوگی یہ فیصلہ کرنا افغان عوام کا حق ہے ، افغانستان کی مشکلات دور کرنے کے لئے پارلیمان کی خصوصی کمیٹی بنائی ہے۔

 اسد قیصر نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی افغان حکومت اور عوام کے خوراک ادویات تجارت کے لئے کوشاں ہے ، افغانستان کے ایشو پر موجودہ حکومت نے اسلام آباد میں او آئی سی کانفرنس کروائی ، مارچ میں او آئی سی کانفرنس ایک بار پھر اسلام آباد میں ہورہی ہے۔

 اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاک افغان پارلیمانی گروپ عوام کے درمیان رابطوں میں اہم کردار ادا کررہی ہے ، افغان بارڈر کے قریب اسپتال بنانے جارہے ہیں ، ہیلتھ ویزہ پالیسی آسان بنانے جارہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ افغانستان سے آنے والے مریض کے ساتھ بچوں کو بھی ویزہ دیا جائے گا ، افغان طلبا کو پورے تعلیمی دورانیے کا ویزہ دیا جائے گا ، افغان طلبا کا ویزہ اگر پاکستان میں ختم ہوگا تو یہیں توسیع ہوگی۔

 اسد قیصر نے کہا کہ کل کابینہ افغانستان میں عالمی تجارت کے فروغ کے لئے اہم فیصلہ کرنے جارہی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version