Advertisement

سندھ سیکریٹریٹ کرپشن کا اڈا ہے، حافظ نعیم الرحمان

حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہےکہ سندھ سیکریٹریٹ کرپشن کا اڈا ہے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے تاجروں کے ہمراہ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات اور احتجاجی دھرنا ساتھ ساتھ جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے بلدیہ عظمی کے جتنے داری اپنے ماتحت لیے ہیں وہ تمام ادارے شہری حکومت کے ماتحت ہونے چاہیے جبکہ شہر کے تعلیم اور صحت کا نظام شہری حکومت کے ماتحت ہونا چاہیے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے شہری اداروں پر قبضہ کیا ہے، ماس ٹرانزٹ پر عملدرآمد نہیں ہو رہا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سندھ سیکریٹریٹ کرپشن کا اڈا ہے، جماعت اسلامی کے نامزد  مزاکراتی کمیٹی کے اراکین مذاکرات کے لیے سندھ اسمبلی گئی۔

Advertisement

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے بعض تجاویز پر تحفظات کا اظہار کیا، جماعت اسلامی نے بات چیت کے دروازے کھلے رکھے ہوئے ہیں اور مذاکرات کا عمل کل بھی جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
پیٹ کی چربی ختم کرنے والا ’پانی‘ متعارف؛ مگر یہ کام کیسے کرتا ہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version