500کے وی شیخوپورہ گرڈ اسٹیشن پر متاثرہ ہائی پاورٹرانسفارمر بحال ،این ٹی ڈی سی

این ٹی ڈی سی کے مطابق 30سال پرانے ٹرانسفارمر کی ٹیرٹری بس بار میں آگ لگنے سے ییلو فیز ٹرٹیری بس بار اور ٹرانسفارمر کنٹرول سسٹم کو نقصان پہنچاتھا ۔
این ٹی ڈی سی نے صارفین کو بجلی کی فراہمی کا انتظام متبادل ذرائع پیش کیا ،لوڈ مینجمنٹ کرنے کی ضرروت پیش نہ آئی ۔
ترجمان این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی اور ریونیو کو مد نظر رکھتے ہوئے مذکورہ ٹرانسفارمر کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

