Advertisement

ضمنی الیکشن میں دھاندلی: الیکشن کمیشن کا افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے 60 افسران کے خلاف کرپٹ پریکٹس کے تحت کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈی آر او آر سمیت 27 پریذائڈنگ افسر اور 7 ایس ایچ اوز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

سابق ڈی سی سیالکوٹ ذیشان احمد لاشاری، سابق ڈی پی او سیالکوٹ حسن اسد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ہوا، سابق اے سی ڈسکہ، سابق ڈی ایس پی سمبڑیال، ڈپٹی ایجوکیشن افسران کے خلاف بھی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔

ریٹرینگ افسر اور ڈسٹرکٹ ریٹرینگ افسر بھی کرپٹ پریکٹس کے مرتکب قرار جبکہ 8 اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اور پولیس اہلکار کو بھی غیر قانونی اقدامات میں ملوث قرار دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے تمام افسران کے خلاف ڈسپلنری ایکشن کی سفارش کردی، الیکشن کمیشن نے تمام افسران کو دوبارہ الیکشن ڈیوٹی پر نہ لگانے کی ہدایت کردی۔

Advertisement

  الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو کارروائی کے لئے احکامات بھجوا دیئے جبکہ افسران کے خلاف کارروائی کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version