Advertisement

صندل خٹک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

صندل خٹک کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرکچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔

 ویڈیوز میں حریم شاہ اور صندل خٹک کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا ۔

حریم شاہ کو اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی حریم شاہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور بلال شاہ  کی ویڈیو کال پوسٹ کی تھی۔

ویڈیو میں حریم شاہ اور بلال شاہ کو بات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی، آئے روز وہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version