Advertisement

نئے سال کے آغاز پر ہمیں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ نئے سال کے آغاز پرہمیں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات فواد حسین چوہدری نے سماجی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں لکھا ہے کہ 2022 نئے سال کے آغاز پر میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ الیکشن، معیشت، سیاسی اورعدالتی اصلاحات کے لیے گفتگو کریں۔

فواد چوہدری نے اپنی ٹوئیٹ میں لکھا کہ پاکستان ایک عظیم ملک ہے ہمیں اپنی ذمہ داریوں کے احساس کی ضرورت ہے۔  پارلیمان میں فساد عام آدمی کی نظر میں سیاستدانوں کا وقار کم کرتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version