Advertisement

اداکارہ مریم انصاری نے اپنے سُسر معین خان سے متعلق اہم بات بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مریم انصاری اپنے سُسر، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان سے متاثر ہو گئیں۔

اداکارہ مریم انصاری کی جانب سے اپنے سُسر، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔

گزشتہ دنوں نو بیاہتا  اداکارہ مریم انصاری کی جانب سے اپنے نوبیاہتا بھائی، اداکار علی انصاری کے ہمراہ ایک ٹاک شو میں شرکت کی تھی۔

دورانِ شو مریم انصاری نے جہاں اپنے والد اور بھائی کی جانب سے زندگی کے ہر مرحلے میں ملنے والی حوصلہ افزائی کی تعریف کی وہیں انہوں نے اپنے سسرال سے متعلق بھی خوب دلچسپ باتیں بتائیں۔

اداکارہ مریم انصاری نے اپنے  سُسر، معین خان سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’معین خان دنیا کے بہترین سسر ہیں، اُن کے سُسر ہمیشہ اُن کی ہر ضد پوری کرتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے سسر جو ضد نہیں بھی پوری کرنی چاہہے وہ اُس کا بھی خیال رکھتے ہیں اور ہر خواہش پوری کرتی ہیں۔

اداکارہ نے معین خان سے متعلق بتایا کہ اُن کے سسر ہر اتوار پر ڈنر پر بھی لے جاتے ہیں، وہ بار بی کیو اور جھینگے بہت اچھے بناتے ہیں۔

اداکارہ مریم انصاری نے کہا کہ جھینگے میرے سسر کو بہت پسند ہیں وہ م جب بھی جھینگے بناتے ہیں بہت زیادہ تعداد میں بناتے ہیں اور اُنہیں خصوصاً کھانے پر بلاتے ہیں اور زیادہ کھانے کی ضد بھی کرتے ہیں۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version